28

چھیڑ چھاڑ سے منع کرنے پر پڑوسیوںنے بچے کے باپ کو لاتوں مکوں اور ڈنڈوں کے وار سے لہولہان کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان بچے کے ساتھ چھیڑ چھاڑ سے منع کرنے پر پڑوسیوںنے بچے کے باپ کو لاتوں مکوں اور ڈنڈوں کے وار سے لہولہان کردیا ،پولیس نے زخمی کی رپورٹ پر تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود شیخ یوسف ٹاﺅن میں ملزمان نے لاتوں مکوں اور ڈنڈوں سے پڑوسی کو زخمی کردیا ،زخمی کے مطابق ملزمان کو تیرہ سالہ بیٹے سے چھیڑ چھاڑ کرنے سے منع کیا جس پر انہوںنے حملہ آور ہوکر مجھے زخمی کردیا ،پولیس نے تین افراد کے خلاف واقعہ کی رپورٹ درج کرلی ہے۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں