34

کراچی کے مختلف علاقوں گردو نواح کے علاقوں میں رینجرز کا سر چ آپر یشن۔ترجمان سندھ رینجرز

1۔ کراچی کے مختلف علاقوں لیاقت آبادٹاؤن، بلدیہ ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن،کورنگی ٹاؤن، لانڈھی ٹاؤن، گلشن اقبال ٹاؤن، گلستان جو ہر، کلفٹن ٹاؤن، بن قاسم ٹاؤن، ملیر ٹاؤن، گڈاپ ٹاؤن، گلبرگ ٹاؤن، کیماڑی ٹاؤن، لیاری ٹاؤن، صدر ٹاؤن اور گردو نواع کے علاقوں میں رینجرز کا سر چ آپر یشن۔تر جمان سندھ رینجرز
2۔ آپریشن علاقے میں موجود کسی بھی جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔تر جمان سندھ رینجرز
3۔ آپریشن میں رینجرز موٹر سائیکل اسکواڈ اور النساء فورس بھی شریک۔ تر جمان سندھ رینجرز
4۔ مشتبہ افراد کا بائیو میٹرک ویری فکیشن کے ذریعے کرمنل ریکارڈ چیکنگ کا عمل جاری۔ تر جمان سندھ رینجرز
5۔ آپریشن میں داخلی و خارجی راستوں سے آنے جانے والے تمام افراد اور گاڑیوں کو بھی چیک کیا جا رہا ہے۔ تر جمان سندھ رینجرز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں