27

سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو حراساں کرنے اور سائبر کرائم ایکٹ کے کیسز میں اہم پیشرفت عدالتی حکم کے بعد ایف آئی اے نے پھرتیاں دیکھنا شروع کردیں ایف آئی اے سائبر کرائم نے کیسز میں بروقت چالان پیش کرنا شروع کردیا، زرائع

کراچی/ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی

سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو حراساں کرنے اور سائبر کرائم ایکٹ کے کیسز میں اہم پیشرفت

عدالتی حکم کے بعد ایف آئی اے نے پھرتیاں دیکھنا شروع کردیں

ایف آئی اے سائبر کرائم نے کیسز میں بروقت چالان پیش کرنا شروع کردیا، زرائع

ایف آئی اے نے لڑکیوں کو حراساں کرنے کیسز کارروائی مکمل کرکے 14 روز میں ہی چالان عدالت میں پیش کردیا

ایف آئی اے تفتیشی افسران کی کارکردگی پر جج عمران امام زیدی نے برہمی کا اظہار کیا تھا

ایف آئی اے کی جانب سے تاخیر پر عدالتی نوٹس کے بعد 60 فیصد کارکردگی بہتر نظر آنے لگی

بروقت پیش رفت رپورٹس پیش نہ کرنے پر عدالت نے تفتیشی افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا تھا

ایف آئی اے کی جانب سے بروقت چالان پیش کرنے بعد کیسز جلد نمٹائے جاسکتے ہیں

خواتین کو بلیک میل اور حراساں کرنے والے ملزمان کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، عدالتی زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں