29

برطانیہ پاکستان کو کرونا وائرس ریڈ لسٹ میں شامل کر دیا، 9 اپریل صبح 4 بجے کے بعد پاکستان سے برطانیہ پہنچنے والے تمام مسافروں کو دس روز تک ہوٹل میں ٹھہرنا پڑے گا

برطانیہ پاکستان کو کرونا وائرس ریڈ لسٹ میں شامل کر دیا، 9 اپریل صبح 4 بجے کے بعد پاکستان سے برطانیہ پہنچنے والے تمام مسافروں کو دس روز تک ہوٹل میں ٹھہرنا پڑے گا جس کے اخراجات وہ خود ادا کریں گے۔ ایسے تمام مسافر جو برطانیہ پہنچنے سے دس روز پہلے پاکستان سے گزرے ہوں گے انہیں بھی ہوٹل کوارنٹین کرنا پڑے گا۔ پاکستان کے ساتھ بنگلہ دیش، کینیا اور فلپائن کو بھی لسٹ میں شامل کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں