32

‏سیہون شریف، درگاہ قلندر لعل شہباز کا گیٹ ٹوٹنے کے بعد کشیدہ صورتحال رینجرز نے درگاہ اور علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا زائرین کی بڑی تعداد درگاھ میں داخل

سیہون شریف، درگاہ قلندر لعل شہباز کا گیٹ ٹوٹنے کے بعد کشیدہ صورتحال

‏رینجرز نے درگاہ قلندر لعل شہباز اور علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا

‏ایس ایس پی جامشورو جاوید بلوچ کا پولیس اور رینجرز کے ہمراھ موجود

ایس ایس پی جامشورو جاوید بلوچ نے درگاھ کا مین گیٹ ٹوٹنے کا نوٹس لے لیا۔

ضلع بھر سے بڑی تعداد میں پولیس نفری سیہون طلب۔ ذرائع

زائرین نے درگاھ قلندر لعل شھباز کا مین گیٹ ٹوڑ دیا

زائرین کی بڑی تعداد درگاھ لعل شھباز قلندر میں داخل۔

ایس ایس پی جاوید بلوچ بھی جامشورو سے سیہون کیلیئے روانہ ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں