48

روہڑی ریلوےاسٹیشن پرچلتی ٹرین سے لوہاچوری،بچہ چلتی ٹرین ہزارہ ایکسپریس سےبریک نکال رہاہے

*روہڑی ریلوےاسٹیشن پرچلتی ٹرین سے لوہاچوری،بچہ چلتی ٹرین سےبریک نکال رہاہے*

ہزارہ ایکسپریس میں انجن سےبریک نکالےجاررہےہیں

بریک نکالنے کے سبب ٹرین کسی بھی بڑے حادثے کا شکار ہوسکتی ہے

روہڑی ریلوے اسٹیشن پر چلتی ٹرین سےلوہاچوری کرنامعمول بن چکا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں