56

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے معمول کی سرگرمیاں محدود کردیں۔ سی ایم ہاوس کے تمام ملازمین کے لئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار۔ سی ایم ہاوس میں عام ملاقاتیوں کی آمد پر مکمل پابندی۔

وزیر اعلی دفتر / ہاوس پشاور کے چھ ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے معمول کی سرگرمیاں محدود کردیں۔

سی ایم ہاوس کے تمام ملازمین کے لئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار۔

سی ایم ہاوس میں عام ملاقاتیوں کی آمد پر مکمل پابندی۔

وزیر اعلی سے منتخب عوامی نمائندوں کے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی محدود کر دیا گیا۔

معمول کے سرکاری اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد کئے جائیں گے۔

وزیر اعلی ہاوس میں منعقد کئے جانے والے اہم نوعیت کے اجلاسوں میں سماجی فاصلے اور دیگر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔

کورونا وبا کی شدت میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے، وزیر اعلی محمود خان

عوام احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنائیں، وزیر اعلی کی اپیل

عوام فیس ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں، محمود خان

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں