22

احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس پر کاروائی 21 اپریل تک ملتوی کر دی مجھے پتا لگا ہے اپکو ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔ شہباز شریف کا جج سے مکالمہ یہ ہماری سروس کا حصہ ہے ۔ جج امجد نزیر چوہدری

احتساب عدالت میں شہباز شریف کے خلاف آشیانہ ریفرنس کی سماعت

عدالت نے شہباز شریف اور احد چیمہ کی حاضری مکمل کر لی

احتساب عدالت کے جج امجد نزیر چوہدری نے آشیانہ ریفرنس کی سماعت کی

بینک کے متعلقہ لوگ آئندہ وقت پر ریکارڈ پیش کریں ۔ جج احتساب عدالت

احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس پر کاروائی 21 اپریل تک ملتوی کر دی

مجھے پتا لگا ہے اپکو ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔ شہباز شریف کا جج سے مکالمہ

یہ ہماری سروس کا حصہ ہے ۔ جج امجد نزیر چوہدری

احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد حسین نے کیس کی سماعت کی

لاہور: عدالت میں شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کی حاضری لگائی

لاہور: کورونا اس وقت شدت اختیار کر چکا ہے، شہباز شریف

لاہور: آپ کون سے تاریخ چاہتے ہیں، عدالت کا استفسار

لاہور: کم از کم چودہ دن کی تاریخ دی جائے، وکیل شہباز شریف

لاہور: عدالت نے سماعت 15 اپریل تک ملتوی کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں