39

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات پاکستان تحریک انصاف کا اعلیٰ سطحی 15 رکنی نظرثانی بورڈ قائم عمران خان بورڈ کی سربراہی کریں گے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری شامل تنویر الیاس آئوٹ ہوگئے

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات

پاکستان تحریک انصاف کا اعلیٰ سطحی 15 رکنی نظرثانی بورڈ قائم

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان بورڈ کی سربراہی کریں گے

بورڈ چیف آرگنائزر کے قائم کردہ پارلیمانی بورڈ کی سفارشات پر نظرثانی اور حتمی امیدواروں کا تعین کرے گا

نظرثانی بورڈ کی تشکیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

نوٹیفکیشن چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے کیا گیا

سیف اللہ خان نیازی، عامر محمود کیانی اور شاہ محمود قریشی بورڈ میں شامل

پرویز خٹک، شفقت محمود اور اسد عمر بھی بورڈ کا حصہ

عمران اسماعیل، اعظم سواتی اور غلام سرور خان بھی بورڈ میں شامل

چودھری محمد سرور، ارشد داد اور علی امین گنڈا پور بھی بورڈ کا حصہ

بیرسٹر سلطان محمود چودھری اور عثمان ڈار کو بھی نظرثانی بورڈ میں شامل کرلیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں