59

لاہور شاہ عالم مارکیٹ دو گروپوں میں تصادم 3 افراد ہلاک 3 افراد زخمی ہلاک ہونے والوں میں چوہدری زبیر،بوٹا،عاطف قریشی ہلاک ہوگئے گلی بند کرنے کی وجہ سے لڑائی جھگڑا ہوا

لاہور شاہ عالم مارکیٹ دو گروپوں میں تصادم 3 افراد ہلاک 3 افراد زخمی ہلاک ہونے والوں میں چوہدری زبیر،بوٹا،عاطف قریشی ہلاک ہوگئے
گلی بند کرنے کی وجہ سے لڑائی جھگڑا ہوا عاطف زبیر جزل سیکٹریری باڑا مارکیٹ تھا عاطف قریشی پلازے کا مالک تھا مارکیٹ میں راستہ خود بند کرنا چاہتا تھا
عاطف قریشی اور اس کے گن مین نے فائرنگ کی
زبیر کے ساتھ دکاندار عاطف قریشی فائرنگ کرنے والا شامل تھ لاشوں کو مردہ خانے پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دیا گیا زخیموں کو ہسپتال داخل کروا دیا گیا
۔شاہ عالم مارکیٹ میں دو گروپوں کے درمیان فاٸرنگ۔
۔فائرنگ کے نتیجہ میں 3 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاع۔

لاہور۔جاں بحق ہونے والوں زیبر ۔بوٹااور عاطف شامل ہیں۔
شاہ عالم مارکیٹ میں فاٸرنگ سے 3 افراد ہلاک۔
دو گروپوں میں فاٸرنگ 3 افراد ہلاک۔
ہلاک ہونے والوں زیبر ۔بوٹااور عاطف شامل ۔
ایدھی رضاکار اور ایدھی ایمبولینس موقع پر موجود۔
ہلاک ہونے والوں میں چوہدری زبیر،بوٹا،عاطف قریشی ہلاک ہوگئے گلی بند کرنے کی وجہ سے لڑائی جھگڑا ہوا عاطف زبیر جزل سیکٹریری باڑا مارکیٹ تھا عاطف قریشی پلازے کا مالک تھا مارکیٹ میں راستہ خود بند کرنا چاہتا تھا عاطف قریشی اور اس کے گن مین نے فائرنگ کی
زبیر کے ساتھ دکاندار عاطف قریشی فائرنگ کرنے والا شامل تھا لاشوں کو مردہ خانے پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دیا گیا زخیموں کو ہسپتال داخل کروا دیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا شاہ عالم مارکیٹ میں فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب فائرنگ کے واقعہ میں ملو ث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکمملزمان کو قانو ن کی گرفت میں لا کرمزید کارروائی کی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں