63

ویسٹریج پولیس نےاغوا برائےتاوان کا ملزم گرفتار کرلیا،

‏ویسٹریج پولیس نےاغوا برائےتاوان کا ملزم گرفتار کرلیا، مغوی بازیاب۔ مغوی نےملزم پیرزادہ کےوالد سےسال 2003 میں 6 لاکھ روپے قرض لیا جس پرملزم نےسود لگا تین کروڑ روپےتاوان کےلیے شہری کواغوا کیا۔ راولپنڈی پولیس سود کےکاروبار کےخلاف قانونی کاروائی کےلیےپرعزم ہے۔ سی پی او محمد احسن یونس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں