45

سپریم کورٹ کے احکامات کے خلاف کمشنر راولپنڈی نے ضلع کونسل اٹک کو تالے لگوادیئے PTI کے MNA میجر طاہر کا صاحبزادی جیرمین ایمان طاہر نے کہا کہ تالے لگانے کا مقصدڈی سی کی اپنی کرپشن کو چھپانے کی ناکام کوشش ہےمشیر اور وزیروں میں اختیارات کی جنگ لگی ہوئی ہے

ضلع کونسل کے گیٹ پر ڈی سی اٹک علی عنان قمر کے حکم پر تالے لگا دیئے گئے ہیں
چئیرپرسن ایمان طاہر کی ضلع کونسل ہال میں پریس کانفرنس سپریم کورٹ نے بلدیاتی ادارے بحال کر کے جمہوریت کو مضبوط کیا ہے۔اس فیصلہ سے اقتدار کی نچلی سطح تک منتقلی کے دورس نتائج مرتب ہونگے۔ ۔ضلع کونسل کے گیٹ پر تالے لگانا سپریم کورٹ کی توہین یے
گیٹ پر تالے لگانے کا مقصد ڈی ڈی سی کی اپنی کرپشن کو چھپانے کی ناکام کوشش ہےڈی سی علی عنان قمر کی اخلاقی اور مالی کرپشن ہم دونوں سے آگاہ ہیں جب کرپشن۔کی فائلیں کھلیں گی تو ان کو پتہ چل جائے گا ۔میجر صاحب کے دور میں کام ہونے۔بلدیاتی نمائندہ بہتر طریقہ سے کام کرتے ہیں اٹک میں کرپشن میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہم ضلع اٹک سے کرپشن کا خاتمہ کریں گے ۔ہم عوام۔کی بہتری کے لئے کام کررہے ہیں مشیروں کی ایک فوج نے سوائے وعدوں کے کچھ نہیں دیا
مشیر اور وزیروں میں اختیارات کی جنگ لگی ہوئی ہے ۔مشیر اور وزیر سوشل میڈیا پر دکھائی دیتے کیمرہ مینوں کو بھی محنت کا صلہ ملرہا ہے کہ نہیں سپریم۔کورٹ کے آرڈر پراپنا چارج وصول کرتے رہے ہیں میرے چارج سنبھالنے کے بعد ڈی سی ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل نہیں رہے ڈی سی کی جانب سے آئندہ کسی قسم۔کا دئیے جانے والے احکامات غیر قانونی تصور ہونگے ۔ڈی سی کی جانب سے ضلع کونسل کے امور میں مداخلت توہین عدالت ہو گی ڈی سی اٹک کے سابق بد عنوان صحت اور تعلیم کے سربراہان کا انجام مد نظر رکھیں میں ڈی دی کی کرپشن کو یر سطح پر بے نقاب کیا جائے گا میں پہلے سے زیادہ رشوت بڑھ گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں