50

اسلام آباد : بھارہ کہو کے علاقے ڈھوک جیلانی میں اشتہاری ملزم قمر نے ایک شخص پر گولیاں چلا دیں گولیاں چلانے کے بعد قریبی رہائشی علاقے میں ایک گھر میں گھس گیا گھر والوں کو یرغمال بنا لیا

اسلام آباد : بھارہ کہو کے علاقے ڈھوک جیلانی میں اشتہاری ملزم قمر نے ایک شخص پر گولیاں چلا دیں

گولیاں چلانے کے بعد قریبی رہائشی علاقے میں ایک گھر میں گھس گیا

گھر والوں کو یرغمال بنا لیا

پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں