51

منظور پشتین اور محسن داوڑ گرفتار، قافلہ مروت قوم کے علاقے کے باہر روکا گیا ہے ۔ اور مذاکرات بھی تاحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچے۔ وزیر اعلی خیبر پښتونخوا جناب محمود خان خود بنوں روانہ ہوچکے ہیں

منظور پشتین اور محسن داوڑ گرفتار، قافلہ مروت قوم کے علاقے کے باہر روکا گیا ہے ۔ اور مذاکرات بھی تاحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچے۔ وزیر اعلی خیبر پښتونخوا جناب محمود خان خود بنوں روانہ ہوچکے ہیں ۔ اے این پی نے مقامی نمائیندہ وفد سابقہ سینٹر باز محمد خان کی سرپرستی میں دھرنے کی طرف روانہ کردیا ہے!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں