54

بااثر ملزم نے9 سالہ بچے پر کتا چھوڑ دیا

بااثر ملزم بلال نے9 سالہ بچے محمد احمد کو اپنے ڈیرے پر لے جا کر کتا چھوڑ دیا جس سے 9 سالہ محمد احمد زخمی ہوگیا۔ ڈی پی او حافظ آباد نے با اثر شخص کی جانب سے بچے پر کتا چھوڑنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر ملزم کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کئے۔ جس پر ایس ایچ او ونیکی تارڑ خالد خاں نے فوری مقدمہ درج کرکے ملزم بلال کو گرفتار کر لیا 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں