45

اسلام آباد میں حساس ادارے کے افسر سے لوٹ لیا گیا

‏تھانہ آئی نائن کی حدود میں حساس ادارے کا آفیسر لوٹ لیا گیا ُبنک سے چھپن لاکھ نکلوائے تھے جس میں سے 36 لاکھ ڈاکؤ لوٹ لے ایک موٹرسائیکل پر سوار ڈاکوؤں نے آفیسر کو بتایا کہ ہم آپکا بنک سے پیچھا کرتے آرہے ہیں ،دو بیگ گاڑی کی سیٹوں کے نیچے تھے جو بچ گے ،واردات کشمیر ہائی وے پر ہوئی ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں