68

کنول نصیر پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون آواز،پہلی خاتون میزبان،اور پرائڈ آف پرفارمنس کو تشویشناک حالت میں اسلام آباد کے نجی ہسپتال آئ سی یو میں داخل کر دیا گیا

‏کنول نصیر پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون آواز،پہلی خاتون میزبان،اور پرائڈ آف پرفارمنس کو تشویشناک حالت میں اسلام آباد کے نجی ہسپتال آئ سی یو میں داخل کر دیا گیا ہے.کنول نصیر ریڈیو کی لیجنڈ موہنی حمید (آپا شمیم) کی بیٹی اور پی ٹی آئ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کی ساس ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں