37

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 30 ہزار 471 ہوگئی 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 3 ہزار 669 کیس رپورٹ ہوئے 24 گھنٹے کے دوران 43 ہزار 498 کورونا ٹیسٹ کیے گئے

‏ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 30 ہزار 471 ہوگئی

24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 3 ہزار 669 کیس رپورٹ ہوئے

24 گھنٹے کے دوران 43 ہزار 498 کورونا ٹیسٹ کیے گئے

ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 33 ہزار 70 ہوگئی

‏ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 20 اموات ہوئیں

ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہزار 863 ہوگئی

24 گھنٹے میں کورونا کے ایک ہزار 686 مریض صحت یاب ہوئے

‏کورونا سے صحت یاب افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 83 ہزار 538 ہوگئی

کورونا سے متاثر 2 ہزار 423 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے

پنجاب ایک لاکھ 99 ہزار 40، سندھ میں 2 لاکھ 63 ہزار 290 کیسز رپورٹ ہوئے

‏خیبرپختونخوا 80 ہزار 37، بلوچستان میں 19 ہزار 342رپورٹ

اسلام آباد 52 ہزار 86، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 972 کیسز رپورٹ ہوئے

آزاد کشمیر میں کورونا مریضوں کی تعداد 11 ہزار 704 ہوگئی

ملک بھر میں 98 لاکھ 17 ہزار 491 کورونا ٹیسٹ کیے جاچکے

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں