59

ریٸر ایڈمرل اویس احمد بلگرامی نے کمانڈر کراچی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

ریٸر ایڈمرل اویس احمد بلگرامی نے کمانڈر کراچی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں. ترجمان پاک بحریہ

تبدیلٸ کمان کی تقریب پی این ایس بہادر کراچی میں منعقد ہوئی. ترجمان پاک بحریہ

وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی نے کمانڈر کراچی کی ذمہ داریاں ریئر ایڈمرل اویس احمد بلگرامی کے سپرد کیں. ترجمان پاک بحریہ

بطور کمانڈر کراچی ریٸر ایڈمرل اویس احمد بلگرامی پاک بحریہ کی کراچی میں تربیتی یونٹس کے انچارج ہوں گے. ترجمان پاک بحریہ

ریئر ایڈمرل اویس احمد بلگرامی کمانڈ اور اسٹاف کی متعدد اہم ذمہ داریوں کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں. ترجمان پاک بحریہ

قبل ازیں وہ نیول ہیڈ کوارٹرز میں ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف (آپریشنز) کے فراٸض سر انجام دے رہے تھے. ترجمان پاک بحریہ

ریئر ایڈمرل اویس احمد بلگرامی پاکستان نیوی وار کالج لاھور، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد اور رائل کالج آف ڈیفنس اسٹڈیز برطانیہ سے فارغ التحصیل ہیں. ترجمان پاک بحریہ

ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں ہلال امتیاز ملٹری سے بھی نوازا جا چکا ہے. ترجمان پاک بحریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں