29

جہلم میں اسلحہ اور کارلوس کی بھاری کھیپ پکڑی گئی 2 اسلحہ کے سمگلر گرفتار

*پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال، ضلع جہلم کی کارروائی*

*ناجائز اور غیر قانونی اسلحہ و بارود کی بڑی کھیپ برآمد*

جناب SP/PHP گلفام ناصر وڑاءیچ صاحب اور ڈسٹرکٹ آفیسر PHP ضلع جہلم عابد صاحب کی خصوصی ہدایات پر کارروائی کرتے ہوئے آج مورخہ 21/03/2021کوPHP پوسٹ
مسہ کسوال کی پٹرولنگ ٹیم نے دوران ڈیوٹی عدنان اقبال ASI نے ایک مشکوک ہُنڈا سوکس کار سے دو( 2)کس ملزمان کو گرفتار کیا. جن کے قبضہ بھاری مقدار میں اسلحہ
*12عدد رائفل کلاشنکوف نما، 8 عدد پسٹل 30 بور اور 3500 روند*
برآمد کیاگیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں