57

سندھ ہائی کورٹ دوران سروس انتقال کر جانے پر بچوں کو نوکریاں دینے کا کوٹہ بڑا تحریری حکم نامہ جاری مرحوم پولیس اہلکاروں کے بچوں کو فوری نوکریاں دینے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ

دوران سروس انتقال کر جانے پر بچوں کو نوکریاں دینے کا کوٹہ

مرحوم پولیس اہلکاروں کے بچوں کو نوکریاں نہ دینے کے خلاف درخواستیں

سندھ ہائی کورٹ نے بڑا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

سندھ حکومت کو مرحوم پولیس اہلکاروں کے بچوں کو فوری نوکریاں دینے کا حکم

سندھ حکومت، چیف سیکرٹری، آئی جی کو عمل درآمد کے لیے نوٹس جاری

سندھ حکومت پولیس اہلکاروں کے بچوں کی درخواستوں پر غور کرے، تحریری حکم

مرحوم پولیس اہلکاروں کے بچے چیف سیکرٹری کو درخواستیں دیں، عدالت

اگر مطلوبہ تعلیمی معیار ہو تو فوری نوکریوں کے آفر لیٹر جاری کیے جائیں، عدالت

اگر سندھ حکومت نوکریاں نہ دے تو درخواست گزار دوبارہ عدالت سے رجوع کریں، فیصلہ

نوکریوں کے لیے عنایت جبیں، فیضان خان، فیض اسلم خان کی درخواستیں دائر کیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں