58

لندن کے علاقے والٹ ہیمسٹو میں گذشتہ روز 18 سالہ نوجوان حسین کو مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا

لندن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 18 سالہ مسلمان لڑکا شہید

لندن کے علاقے والٹ ہیمسٹو میں گذشتہ روز 18 سالہ نوجوان حسین کو مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا
اسے اس وقت شہید کیا گیا جب وہ اپنی ماں اور کنبہ کے تحفظ کی خاطر ڈاکوؤں سے تکڑا گیا اور انہیں اپنا گھر نا لوٹنے دیا

ڈاکوؤں نے اسے گولی ماری اور وہ اپنی ماں کی گود میں ہی رب کو پیارا ہو گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں