58

ڈیرہ اسماعیل خان میں کتے نے گلی میں رہگیرنوجوان کو کاٹ کر زخمی کردیا کوئی ایم پی اے معطل نہیں ہوا

ڈیرہ اسماعیل خان پالتوکتے نے گلی میں رہگیرنوجوان کو کاٹ کر زخمی کردیا،پولیس نے مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کلاچی کی حدودعلاقہ گرہ گلداد میں پالتو کتے نے گلی میں راہگیر 21سالہ نوجوان شاکر ولد ظہورکو کاٹ کر زخمی کردیا ۔ کلاچی پولیس نے زخمی نوجوان کی رپورٹ پر کتے کے مالک نعمان ولد روزی خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں