39

وزیر اعظم عمران خان نے کورونا ویکسین لگوا لی

وزیراعظم عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے کورونا ویکسین لگوا لی ہے ۔

اس موقع پر وزیر اعظم نے قوم سے اپیل کی کہ کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر ایس اوپیز پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے

ملک بھر میں کورونا ویکسین لگانے کی مہم جاری ہے

پہلے مرحلے میں ساٹھ سال سے زائد عمر کے افراد اور فرنٹ لائن ورکرز کو کورونا ویکسین فراہم کی جارہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں