41

پشاور ہائی کورٹ میں کیپٹن (ر) صفدر کو انڈا مارنے والے شخص کو گھیرے میں لے کر پولیس کے حوالے کردیا

پشاور ہائی کورٹ میں کیپٹن (ر) صفدر کو انڈا مارنے والے شخص کو گھیرے میں لے کر پولیس کے حوالے کردیا


پشاور ہائیکورٹ کے باہر کیپٹن(ر) محمد صفدر پر نامعلوم شخص کی جانب سے انڈے کا وار۔

انڈا صفدر کی بجائے کارکن کو لگا۔محمد صفدر نے شخص کو مارنے کیلئے ڈنڈا اٹھایا مگر نامعلوم شخص رکشہ میں سوار ہوکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھا لیکن گرفتار ہوگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں