62

پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر اختلافات کا شکار تحریک انصاف کے رہنماوں نے آزادکشمیر کے انتخابات کیلئے قائم پارلیمانی بورڈ پر عدم اعتماد کر دیا تحریک انصاف کے رہنماوں سابق وزیر حنیف اعوان، بانی صدر لطف الرحمن، عبدالرزاق خان کی پریس کانفرنس کرپٹ اور بد دیانت شخص خواجہ فاروق کو پارلیمانی بورڈ کا رکن بنا دیا گیا ہے، حنیف اعوان

مظفرآباد: پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر اختلافات کا شکار
تحریک انصاف کے رہنماوں نے آزادکشمیر کے انتخابات کیلئے قائم پارلیمانی بورڈ پر عدم اعتماد کر دیا
تحریک انصاف کے رہنماوں سابق وزیر حنیف اعوان، بانی صدر لطف الرحمن، عبدالرزاق خان کی پریس کانفرنس
کرپٹ اور بد دیانت شخص خواجہ فاروق کو پارلیمانی بورڈ کا رکن بنا دیا گیا ہے، حنیف اعوان
پارلیمانی بورڈ میں وہ افراد شامل ہیں جنہوں نے بلدیہ کا الیکشن نہیں لڑا، حنیف اعوان
چار مرتبہ مسلسل الیکشن ہارنے والا متنازعہ شخص کس کارکردگی پر پارلیمانی بورڈ میں شامل ہے، حنیف اعوان
عمران خان سے اپیل ہے کہ فوری طور پر انکوائری کروا کر ذمہ داران کیخلاف کارروائی کریں، حنیف اعوان
آزادکشمیر میں پارٹی کے اندر احتساب کیا جائے، حنیف اعوان
اگر شنوائی نہ ہوئی تو اسلام آباد میں مرکزی دفتر کے سامنے سینکڑوں کارکنان دھرنا دیں گے، حنیف اعوان
راشن سکینڈل کر مرکزی کردار خواجہ فاروق کی فرنٹ سیٹ پر ہوتا ہے، حنیف اعوان
چوری، جوا اور منشیات والے پارلیمانی بورڈ کے رکن کے ساتھ ہوتے ہیں، حنیف اعوان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں