90

ممتاز صحافی، شاعر اور کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی اور معروف صحافی خالد زمان کی والدہ بدھ کو کراچی میں وفات پا گئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ممتاز صحافی، شاعر اور کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی اور معروف صحافی خالد زمان کی والدہ بدھ کو کراچی میں وفات پا گئیں، ان کی عمر 75 برس تھی۔ مرحومہ نے پس ماندگان میں تین بیٹوں اور سات بیٹیوں کو سوگوار چھوڑا ہے۔ مرحومہ کی نماز جنازہ جمعرات 18 مارچ 2021ء کو بعد نماز عصر ان کے آبائی گاﺅں اعوان آباد ہری پور ہزارہ میں پڑھائی جائے گی اور مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں