36

سندھ ہائی کورٹ لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت وامق کی بازیابی کا معاملہ شہری 2008 سے گم شدہ ہے اتنے سال ہوچکے، کوئی خاص پیش رفت نہیں، نعمت اللہ پھلپوٹو متعلقہ ایس ایس پی کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی جائے، حکم

سندھ ہائی کورٹ

لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت

لاپتہ شہری وامق کی بازیابی کا معاملہ

سربراہ جے آئی ٹی عدالت میں پیش

شہری 2008 سے گم شدہ ہے 12 جے آئی ٹی سیشن ہوچکے ہیں، سربراہ جے آئی ٹی

تین پی ٹی ایف سیشن ہو چکے، سربراہ جے آئی ٹی

کیس کی پروگریس رپورٹ جمع کروا دی گئی ہے

شہری کی عدم بازیابی پر عدالت برہم

اتنے سال ہوچکے، کوئی خاص پیش رفت نہیں، نعمت اللہ پھلپوٹو

آئندہ سماعت پر بہتر پروگریس رپورٹ جمع کروانے کا حکم

متعلقہ ایس ایس پی کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی جائے، حکم

کیس سماعت 24 اپریل تک کے لئیے ملتوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں