58

عورت مارچ کے موقع پر بینرز اور گستاخانہ نعروں کی تحقیقات کی جا رھی ہیں: وزیر مذہبی امور

عورت مارچ کے موقع پر بینرز اور گستاخانہ نعروں کی تحقیقات کی جا رھی ہیں: وزیر مذہبی امور

پاکستان عاشقان رسول کا ملک ہے یہاں پر گستاخی رسول کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی: پیر نور الحق قادری

مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر جاری شدہ مواد کی حقیقت تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں: پیر نور الحق قادری

ملوث کرداروں کو بےنقاب کر کے مقدمات دائر کریں گے: وفاقی وزیر مذہبی امور

عورت مارچ کے بینرز کو فوٹو شاپ کر کے نشر کرنے والے عناصر کو بھی سزا ملے گی: وفاقی وزیر مذہبی امور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں