64

پولیس بے لگام ہوگ پولیس نے ایک اور بچے کی جان لی شاہ زیب کوگزشتہ روزغربی پولیس نے موٹر سائیکل کاغذات نہ ہونے پر گرفتار کیا تھا تھانے میں انہیں تشدد کا نشانہ بنایا بچے نے خودکشی کرلی

پشاور:طاقت کے نشے میں مست پشاور پولیس بے لگام ہوگئی

پشاور:بنوں کے طالب علم کو گولیاں مارنے کے بعد پولیس نے ایک اور بچے کی جان لی

پشاور:14سالہ شاہ زیب ملازو کا رہائشی تھا جو راسین پبلک سکول ورسک روڈ برانچ میں میں پڑھتاتھا

پشاور:شاہ زیب کوگزشتہ روزغربی پولیس نے موٹر سائیکل کاغذات نہ ہونے پر گرفتار کیا تھا۔لواحقین

پشاور:پولیس نے تھانے میں انہیں تشدد کا نشانہ بنایا ،لواحقین

پشاور: تشدد کے باعث بچے کی جان گئی لواحقین

پشاور: بچے کومارنے کے بعد پولیس خودکشی کا ڈرامہ رچا رہی ہے ۔لواحقین
پولیس کی تحویل میں طالب علم کی پر اسرار ہلاکت کا واقعہ۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا۔

آئی جی پی کو واقعے کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت۔

گزشتہ روز مبینہ طور پر کاغذات نہ ہونے کی وجہ سے غربی پولیس اسٹیشن کے اہلکاروں نے ورسک روڈ پشاور کے رہائشی ساتویں جماعت کے طالب علم شاہ زیب کو گرفتار کیا تھا۔

بعد میں شاہ زیب غربی تھانے میں پر اسرار طور پر جان بحق ہوگیا تھا۔

وزیر اعلی کے نوٹس لینے کے بعد آئی جی پی فوری طور پر متعلقہ تھانے پہنچ گئے ۔

متعلقہ محرر کی گرفتاری عمل میں لائی گئ۔

پولیس تشدد سے طالب علم کی ہلاکت واقع ہونے کی صورت میں ملوث اہلکاروں کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا، محمود خان

ملوث اہلکاروں کو عبرتناک سزا دی جائے گی، وزیر اعلی

متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، : پشاور:طاقت کے نشے میں مست پشاور پولیس بے لگام ہوگئی

پشاور:بنوں کے طالب علم کو گولیاں مارنے کے بعد پولیس نے ایک اور بچے کی جان لی

پشاور:14سالہ شاہ زیب ملازو کا رہائشی تھا جو راسین پبلک سکول ورسک روڈ برانچ میں میں پڑھتاتھا

پشاور:شاہ زیب کوگزشتہ روزغربی پولیس نے موٹر سائیکل کاغذات نہ ہونے پر گرفتار کیا تھا۔لواحقین

پشاور:پولیس نے تھانے میں انہیں تشدد کا نشانہ بنایا ،لواحقین

پشاور: تشدد کے باعث بچے کی جان گئی لواحقین

پشاور: بچے کومارنے کے بعد پولیس خودکشی کا ڈرامہ رچا رہی ہے ۔لواحقین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں