40

وزیراعظم عمران خان اسلام آبادسیکیورٹی ڈائیلاگ کاافتتاح کریں گے۔ ڈائیلاگ کے ‏دوسرےروزآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ مہمان خصوصی ہوں گے،معیدیوسف

*اسلام آباد*

‏وزیراعظم عمران خان اسلام آبادسیکیورٹی ڈائیلاگ کاافتتاح کریں گے۔

ڈائیلاگ کے ‏دوسرےروزآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ مہمان خصوصی ہوں گے،معیدیوسف

‏حکومت اپنی نئی جامع سیکیورٹی پرمبنی اسٹریٹجک سمت متعارف کرائےگی،معیدیوسف

‏موجودہ اورسابق عہدیدران اورمقامی وعالمی پالیسی کےماہرین شرکت کریں گے،معیدیوسف

‏وفاقی وزرا کےعلاوہ اکیڈمی اورمیڈیاکےممبران بھی اس میں شرکت کریں گے،معیدیوسف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں