42

حکومت شوگر مافیا کو کنٹرول کرنے میں ناکام،چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ* ‏ملک کے 10بڑےشہروں میں چینی کی قیمت 100روپےفی کلویااس سےزائد ریکارڈ ‏کراچی میں چینی سب سےمنہگی قیمت 110روپےفی کلو تک پہنچ گئی،ادارہ شماریات

*حکومت شوگر مافیا کو کنٹرول کرنے میں ناکام،چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ*

‏ملک کے 10بڑےشہروں میں چینی کی قیمت 100روپےفی کلویااس سےزائد ریکارڈ

‏کراچی میں چینی سب سےمنہگی قیمت 110روپےفی کلو تک پہنچ گئی،ادارہ شماریات

‏ملک میں چینی کی اوسط فی کلو قیمت 98روپے50پیسےپرپہنچ گئی،ادارہ شماریات

‏ملک کے6شہروں میں فی کلوچینی کی قیمت 100روپےتک پہنچ گئی،ادارہ شماریات

‏اسلام آباداورراولپنڈی میں چینی کی قیمت 105روپےفی کلو تک پہنچ گئی،ادارہ شماریات

‏حیدرآبادمیں فی کلوچینی کی قیمت 98روپےسے100روپےتک ہے،ادارہ شماریات

‏فیصل آبادمیں چینی کی فی کلو قیمت 98روپےتک پہنچ گئی،ادارہ شماریات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں