34

راولپنڈی *کرونا وائرس کے باعث راولپنڈی کے 4 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ* پنجاب حکومت کی جانب سے اسمارٹ لاک ڈاون کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

راولپنڈی

*کرونا وائرس کے باعث راولپنڈی کے 4 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ*

پنجاب حکومت کی جانب سے اسمارٹ لاک ڈاون کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

صادق آباد گلی نمبر 4 اور علامہ اقبال کالونی کی گلی نمبر 27 میں اسمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ کیا گیا

عزیز آباد کی قیصر ابو طالب اور ڈھوک پراچہ میں اسمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ کیا گیا

اسمارٹ لاک ڈاون کے تحت چاروں علاقوں میں اج رات 12 بجے سے اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کیا جائے گا

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں