87

پولیس نے گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی وارداتیں میں ملوث منظم گروہ کے چار کارندے گرفتار

اسلام آباد: :: ایس پی رورل زون رانا عبدالوہاب کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

تھانہ کورال پولیس نے گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی وارداتیں میں ملوث منظم گروہ کے چار کارندے گرفتار

ڈکیت گروہ میں عظمت خان،ظہور خان،بابر شاہ،سیف علی شامل ہیں

ڈکیت گروہ کے قبضہ سے شہریوں سے چھینے ہوئے دو موٹرسائیکلز، 17 موبائلز فون،نقدی برآمد

وارداتوں کے دوران استعمال ہونے والا اسلحہ و ایمونشن بھی برآمد

ابتدائی تفتیش کے دوران ڈکیت گروہ نے ضلع بھر میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی

کارروائی ایس ڈی پی او کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ کورال معہ ٹیم نے کی

ڈی ائی جی آپریشنز اور ایس ایس پی آپریشنز نے پولیس ٹیم کو شاباش دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں