50

کراچی: سی ٹی ڈی کی انٹیلیجنس بنیاد پر کارروائی کارروائی کے دوران ایم کیو ایم لندن کا دہشتگرد گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا گرفتار ملزم فیصل کئی وارداتوں میں ملوث پایا گیا ہے،سی ٹی ڈی

‏کراچی: سی ٹی ڈی کی انٹیلیجنس بنیاد پر کارروائی
کارروائی کے دوران ایم کیو ایم لندن کا دہشتگرد گرفتار
ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا
گرفتار ملزم فیصل کئی وارداتوں میں ملوث پایا گیا ہے،سی ٹی ڈی
تھانہ رسالہ کے علاقے میں اپنے مخالفین دو لڑکوں کو قتل بھی کیا، ملزم کا انکشاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں