33

ستر کروڑ والا بلوچستان کا آزاد سینیٹر پی ٹی آئی کا حصہ بن گیا

ستر کروڑ والا بلوچستان کا آزاد سینیٹر پی ٹی آئی کا حصہ بن گیا اس کے گکے میں پی ٹی آئی کا چادر بھی پڑ گئی

وزیر اعظم عمران خان سےصوبہ بلوچستان سبلوچستان عوامی پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے مشترکہ حمایت یافتہ، اور آزاد حیثیت میں نو منتخب سینیٹر محمد عبدالقادر کی ملاقات۔

ملاقات میں وزیر دفاع پرویز خٹک اور سیف اللہ نیازی بھی شریک تھے

محمد عبدالقادر کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلانپ

ستر کروڑ والا بلوچستان کا آزاد سینیٹر پی ٹی آئی کا حصہ بن گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں