40

جیونی سے گنز جانے والی پاک نیوی کی گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ ،ایک اہلکار شہید،دو زخمی

جیونی سے گنز جانے والی پاک نیوی کی گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ ،ایک اہلکار شہید،دو زخمی آمدہ اطلاعات کے مطابق پاک نیوی کی گاڑی پر اُس وقت حملہ کیا گیا جب وہ جیونی سے گنز جارہی تھی,حملے میں سہیل نامی اہلکار شہید جبکہ رضا اور نومان نامی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
جیونی سے گنز جانے والی پاک نیوی کی گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ ،ایک اہلکار شہید،دو زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں