33

الیکشن کمیشن اور وزیراعظم عمران خان آمنے سامنے

نیوز الرٹ

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا جاری کردہ اعلامیہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان کے بیان پر دکھ کا اظہار
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق
سینٹ کا الیکشن خوش اسلوبی سے کرانے پر ہم خدا کے شکر گزار ہیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان ایک آزاد اور خودمختار آئینی ادارہ ہے اس کے فیصلے کسی دباؤ کے تحت نہیں ہوتے

اگر کسی کو الیکشن کمیشن پر اعتراض ہے تو وہ عدالت سے رجوع کریں

کسی کی خوشنودی کی خاطر آئین اور قانون کو نظرانداز نہیں کر سکتے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں