24

ٹیکس اکٹھا کرنے والوں اور ٹیکس پریکٹشنرز کے صوابدیدی اختیارات کو ختم کیا جائے: وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت ٹیکس اصلاحات کے حوالے سے اجلاس

اجلاس میں وفاق وزرا ءمخدوم خسرو بختیار، ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، اسد عمر، حماد اظہر، مشیران عبدالرزاق داؤد، ڈاکٹر عشرت حسین، معاونین خصوصی ڈاکٹر وقار مسعود، تابش گوہر، ندیم بابر، چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ، و دیگر سینئر افسران شریک

ٹیکس اصلاحات کا مقصد ٹیکس نظام کو آسان بناناہے،وزیر اعظم

اصلاحات سے ٹیکس نظام میں خامیاں ختم ہوں گی،وزیر اعظم

ٹیکس اکٹھا کرنے والوں اور ٹیکس پریکٹشنرز کے صوابدیدی اختیارات کو ختم کیا جائے: وزیر اعظم

اصلاحات کا مقصد آٹومیشن متعارف کرانا اور ٹیکس نظام میں شفافیت کویقینی بنانا ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی طور پر ٹیکس چوری کے عوامل پر توجہ دینے کی ہدایت، فلائنگ انوائسز کی شکایت کے تدارک پر خصوصی توجہ دی جائے: وزیرِ اعظم

ٹیکس اصلاحات ایسی ہونی چاہیے جو معیشت اور کاروباری برادری کے لیے آسانیاں پیدا کرے:وزیر اعظم

اس امر کو یقینی بنایا جائے کہ عام عوام پر کسی قسم کا اضافی بوجھ نہ پڑے: وزیرِ اعظم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں