50

رات گئے اسلام آباد،راولپنڈی پولیس کی مشترکہ گشت اور سرچ آپریشن جڑواں شہر کے سرحدی علاقوں میں کیا گیا

ائی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کے احکامات کی روشنی میں راولپنڈی،اسلام آباد پولیس کی مشترکہ گشت اور سرچ آپریشن کا آغاز

رات گئے اسلام آباد،راولپنڈی پولیس کی مشترکہ گشت اور سرچ آپریشن جڑواں شہر کے سرحدی علاقوں میں کیا گیا

پٹرولنگ و آپریشن آئی جے پی روڈ پر ڈبل روڈ سے کیرج فیکٹری تک کیا گیا، ایس ایس پی آپریشنز

آپریشن کے دوران مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک کے ذریعے کرمنل ریکارڈ چیکنگ کیا ایس ایس پی آپریشنز

داخلی و خارجی راستوں میں آنے جانے والے افراد اور گاڑیوں کی چیکنگ بھی کی گئی ایس پی آپریشنز

سرچ آپریشن کے دوران 75 مشکوک افراد کو اسلام آباد، راولپنڈی کے تھانوں میں منتقل کیا گیا، ایس ایس پی آپریشنز

پٹرولنگ و سرچ آپریشن کا مقصد جڑواں شہروں میں جرائم کا سدباب کرنا ہے، ایس ایس پی آپریشنز

کریمینلز ایک علاقے سے واردات کے بعد دوسری طرف روپوش ہو جاتے تھے، ایس ایس پی آپریشنز

جوائنٹ پٹرولنگ اور کواردی نیشن سے جرائم پر قابو پایا جائے گا، ڈاکٹر سید مصطفی تنویر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں