35

سعودیوں کے نام پر کاروبار کرنے والوں کو 23 اگست تک مہلت دے دی گئی اس کے بعد ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی

سعودیوں کے نام پر کاروبار کرنے والوں کو 23 اگست تک مہلت دے دی گئی اس کے بعد ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔ اس سلسلے میں وزارت تجارت نے غیرملکیوں کو اپنے کاروبار درست کرنے کیلئے کچھ آپشن دئیے ہیں ۔
۱- کاروبار کو غیرملکی اپنے نام پر منتقل کردے۔
۲- سعودی اور غیر ملکی دونوں اس کاروبار میں شریک ہوجائیں قانونی طریقے سے۔
۳- غیرملکی اقامہ ممیزہ کی درخواست دے اور کاروبار کرے۔
٤- غیرملکی خروج نہائی پر چلا جائے۔
اپنے کاروبار کی تصحیح کیلئے وزارت تجارت کی ویب سائٹ MC.gov.sa پر جاکر درخواست دینا ہوگی۔
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔

التجارة: تصحيح أوضاع مخالفي نظام مكافحة التستر اعتبارًا من اليوم وحتى 23 أغسطس 2021

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں