50

اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اسد درانی کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سماعت کی

عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر کو گیارہ بجے پیش ہونے کی ہدایت کردی

دوران سماعت ڈپٹی اٹارنی جنرل سید طیب شاہ عدالت کے سامنے پیش ہوئے

اسد درانی کا نام انکوائری زیر التوا ہونے کی وجہ سے ای سی ایل میں ڈالا گیا تھا،چیف جسٹس کا ڈپٹی اٹارنی جنرل سے مکالمہ

سارا ریکارڈ دیکھا اس وقت اسد درانی کے خلاف کوئی انکوائری زیر التوا نہیں نا کوئی گراؤنڈ ہے،چیف جسٹس

ہر عام شہری کی طرح یہ تھری سٹار جنرل ریٹائرڈ ہیں ان کے حقوق ہیں،چیف جسٹس اطہر من اللہ

کوئی گراؤنڈ بتائیں اگر نہیں کوئی وجہ نہیں کہ ان کا نام ای سی ایل پر رکھا جائے ،چیف جسٹس اطہر من اللہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں