40

اسلام آباد میں گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث صدامی گینگ کے 3¾ کارندے گرفتار

اسلام آباد:::ایس ایس پی انوسٹی گیشن عطاالرحمن کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس کی کارروائی

گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث صدامی گینگ کے تین کارندے گرفتار
اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق
ملزمان کے قبضہ سے نقدی،گاڑیاں کی چابیاں،چیک بکس،رجسٹریشن بکس،ضروری کاغذات اور قیمتی اشیاء برآمد

وارداتوں کے لئے استعمال ہونے والا اسلحہ و ایمونشن،موٹرسائیکل برآمد

صدامی ڈکیت گروہ کے گرفتار کارندوں میں صدام حسین،حسین ممتاز،مزمل عباس شامل ہیں

ابتدائی تفتیش دوران ملزمان نے ڈکیتی کی متعدد وارداتیں کا انکشاف کیا ہے

ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی

کارروائی ڈی ایس پی سی آئی اے حاکم خان کی نگرانی میں سب انسپکٹر محمد اقبال گجر اے ایس آئی افتخار معہ جوانوں نے کی

ڈی ائی جی آپریشنز اور ایس ایس پی انوسٹی نے سی آئی اے پولیس ٹیم کو شاباش

گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث صدامی گینگ کے تین کارندے گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں