74

بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کے وقت کا تعین ہم خود کریں گے

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا انہوں نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کی جیت پی ڈی ایمکی جیت ہے وہ شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے پاس جائیں گے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر منتخب ہونے کے بعد اسے پی ڈی ایم کی فتح قرار دیا بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان کو ادتعفئ دے دینا چاہیے انہوں نے کہا مناسب وقت پر یہ طے کریں گے کہ تحریک عدم اعتماد کب لانی ہے انہوں نے کہا کہ ان تمام امور کا فیصلہ پی ڈی ایم کی قیادت کرے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں