47

آزادکشمیر اسمبلی کے لیے میٹرک کی شرط ختم کر دی گئی اب انڈر میٹرک بھی ممبر اسمبلی بن سکے گا

آزادکشمیر اسمبلی کے لیے میٹرک کی شرط ختم کر دی گئی اب انڈر میٹرک بھی ممبر اسمبلی بن سکے گا
آزاد کشمیر اسمبلی کا نیا قانون منظور
گزشتہ الیکشن میں فہد یعقوب سمیت آٹھ سے زائد امیدوار میٹرک کی سند نہ ہونے کی وجہ سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروا سکے تھے جبکہ سوشل میڈیا پہ گردش کرتی خبروں کے مطابق تنویر الیاس کے پاس بھی میٹرک سند نہیں ہے نئے قانون کے مطابق میٹرک فیل ممبران کی دستخط سے ڈگریاں جاری ہوں گی جبکہ اہم ترین عہدوں پہ بھی یہی لوگ ہونگے تازہ ترین صورتحال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں