67

‏الیکشن کمیشن نے علی حیدر گیلانی سے متعلق وڈیو پر نوٹس لے لیا

‏الیکشن کمیشن نے علی حیدر گیلانی سے متعلق وڈیو پر نوٹس لے لیا
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ ‏الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کی خریدوفروخت کی ویڈیو کا نوٹس لے لیا ہے، یہ انتہائ خوش آئند اقدام ہے اور تحریک انصاف اس کا خیر مقدم کرتی ہے ، کچھ دیر تک PDM کے امیدوار کی نااھلیت کا ریفرنس بھی الیکشن کمیشن میں دائر کر دیا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں