69

ارطغرل ڈرامے کی حلیمہ سلطان کی ماڈلنگ فراڈ سوسائٹی میں کرنے والا بلیو ورلڈ سٹی کا مالک نعیم اعجاز پولیس کے ساتھ مزاحمت اور روڈ بلاک کرکے احتجاج کرنے پر راولپنڈی میں گرفتار،

تھانہ گنجمنڈی پولیس کی کاروائی، پولیس کےارطغرل ڈرامے کی حلیمہ سلطان کی ماڈلنگ فراڈ سوسائٹی میں کرنے والا
بلیو ورلڈ سٹی کا مالک نعیم اعجاز پولیس کے ساتھ مزاحمت اور روڈ بلاک کرکے احتجاج کرنے پر راولپنڈی میں گرفتار،
ساتھ مزاحمت اور روڈ بلاک کرکے احتجاج کرنے پر بلیو ورلڈ سٹی کا مالک نعیم اعجاز گرفتار،

گرفتار ملزم نعیم اعجاز نے27فروری کو 15/20 ساتھیوں کے ساتھ فوارہ چوک کو بلاک کرنے کے ساتھ ساتھ پولیس اور ہسپتال انتظامیہ سے مزاحمت بھی کی تھی، پولیس

ایس ایچ او گنجمنڈی اور انکی ٹیم نے ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا، پولیس

ملزم کے دیگر ساتھیوں کو بھی گرفتار کیا جاۓ گا،

قانون سب سے بالا تر ہے، قانون کی عملداری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، ایس پی راول ضیاء الدین احمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں