46

یار محمد رند کا بیٹا اور ثنا اللہ زھری بلوچستان میں سینیٹ کے انتخابات میں دستبردار

‏پاکستان تحریک انصاف کے رہنما
وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے اپنے صاحبزادے سردار خان رند کویار محمد رند کا یٹا بلوچستان عوامی پارٹی کے حق میں دستبردار کردیا۔
‏بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے سربراہ
میر اسرارللہ زہری نے بلوچستان عوامی پارٹی کے حق میں دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔
بلوچستان عوامی پارٹی اتحادیوں کیساتھ مل کر سینٹ انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کریگی۔
شکریہ میر اسراللہ زہری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں