84

اسلام آباد میں وکلا بدمعاشی کا خاتمہ سپریم کورٹ نے قبضہ کی زمینوں پر بنائے گئے وکلا۔ چیمبر گرانے کے خلاف اپیل خارج کردی

سپریم کورٹ نے اہف ایٹ کچہری میں وکلا چیمبرز گرانے کے حکم کے خلاف اپیل خارج کردی ایف ایٹ کچہری میں قائم غیر قانونی چیمبرز گرانے کا ہائیکورٹ کا حکم برقرار جو عدالتیں گراونڈ میں بنائی گئی ہیں وہ بھی گرا دیں چیف جسٹس پاکستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں