43

مظفرآباد وزیراعظم ہاؤس کی چار دیواری لینڈ کٹنگ کی زد میں آ گئی دیوار گرنے سے ایکسویٹر ملبے تلے آ گیا وزیراعظم ہاؤس کے سٹاف کا میڈیا کوریج پہ انے والے صحافیوں پہ حملہ

مظفرآباد
وزیراعظم ہاؤس کی چار دیواری لینڈ کٹنگ کی زد میں آ گئی
دیوار گرنے سے ایکسویٹر ملبے تلے آ گیا
وزیراعظم ہاؤس کے سٹاف کا میڈیا کوریج پہ انے والے صحافیوں پہ حملہ
دنیا نیوز کے رپورٹر تقہی الحسن زخمی
وزیراعظم ہاؤس کے عملہ نے صحافیوں سے موبائل اور مائک چھین لیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں